facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسمبلی کی تحلیل ، کابینہ ارکان نے سامان باندھنا شروع کر دیا

قومی اسمبلی کی تحلیل کا وقت قریب تر ہوتے ہی وفاقی وزراء نے گھروں کی واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے ۔

قومی اسمبلی کی تحلیل میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے تاہم تحلیل سے قبل ہی کابینہ کے تمام 85 ارکان نے اپنا سامان پیک کرنا شروع کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ وزراء، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے  گاڑیوں اور دیگر مراعات کی واپسی بھی شروع کر دی ہے۔