بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹاک مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 632 پوائنٹس کی بہتری ہوئی، 100 انڈیکس بڑھ کر 48 ہزار 62 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، اس طرح 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔