بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہو کر 186 روپے 50 پیسے ہے۔