کراچی (مانیٹرنگ ڈٰسک )ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافےکا رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں آج ڈالرکی قدر 42 پیسے بڑھی ہے،کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالرکی قدر 185 روپے87 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے187 روپے ہے۔
روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ
