بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جدہ سیزن 2مئی کو شروع ہوگا،تعارفی بروشر جاری

جدہ(ممتازرپورٹ)جدہ سیزن 2022 تعارفی بروشر جاری کردیا گیا،2 مئی کو شروع ہونے والے سیزن میں  نمائیش،موسیقی پروگرام، اور دیگر رنگا رنگ تقریبات منعقد ہونگیں یہ سیزن دو ماہ کیلئے ہوگا ، سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے بتایا کہ سیزن میں صرف مقامی آبادی کیلئے ہی نہیں بلکہ یہاں موجود دیگر ممالک کے برسرروزگار افراد کیلئے انکی زبانوں میں بھی پروگرام ہونگے تاکہ تمام ممالک لے لوگ ایک دوسرے کی ثقافت سے آگاہ ہوسکیں۔