بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا

کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابقاب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت نے آسان طریقے متعارف کرائے ہیں۔
یہ اقدام وزارت پر واجب الادا قرضوں کی مناسب وصولی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں سے ہم آہنگ ہے۔