بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خطرناک سانپ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگاپڑگیا

ظفروال(ممتازنیوز) خطرناک سانپ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگاپڑگیا۔
ظفروال کے نواحی گاوں سنگیال کے محبوب نے ٹک ٹاک بنانے کیلئے خطرناک سانپ کو پکڑ ا اور اس کے ساتھ کھیلناشروع کردیا۔
نواجوان نے اپنے ایک ساتھی کواس سرگرمی کی ویڈیو بنانے کا کہا لیکن اسی دوران سانب نے نوجوان کو ڈس لیا ۔زہر تیزی سے محبوب کے جسم میں پھیلناشروع ہوااور اس کی حالت غیر ہوگئی جس پر فور ی طور پراسے قریبی نجی ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں کی بھرپورکوششوں سے اس کی جان بچا ئی گئی ۔