بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حلقہ بندیوں اورنئی انتخابی فہرستوں کی تیاری شروع کردی،الیکشن کمیشن کی تصدیق

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اس نے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کو نئے سرے سے مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔

یہ بات الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہی۔

ترجمان نے کہا کہ یہ اہداف ایک ساتھ مکمل کئے جائیں گے۔