بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برسلز ،پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی کرغزسستان کے سفیر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

برسلز(ممتازنیوز )بیلجئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے کرغزسستان کے سفیر سے ملاقات کی،ملاقات میںدونوں ممالک کےد رمیان باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی اور بین الاقوامی ترقی کے اثرات پر نتیجہ خیز تبادلہ خیال ،برسلز میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔