بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینٹرل کرم: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

سینٹرل کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔