facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہو گئی

اسلام آباد (سیف اللہ )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو¿ ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کے دام 86 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 8 ہزار 882 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1896 ڈالر ہے۔