سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 201 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 47 ہزار 277 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔