بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توشہ خانہ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیشرفت، عمران خان کی کسی بھی کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عمران خان کی کسی بھی کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ایف آئی اے اور نیب یا پولیس کو عمران خان کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکا جائے۔

درخواست کی استدعا کی گئی ہے کہ آج ہی سماعت کیلئے مقرر کر لیا جائے۔