اسلام آباد(ممتازنیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی ،عدالت کی جانب سے ملزم کوجوڈیشل ریمانڈ بھی دے دیاگیا،چیرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا،ایف آئی اے کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کوسائفر کیس میں حراست میں لے گی ،عدالت کی جانب سے تحریری آرڈ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کوبھجوادئیے گئے
چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں دوبارہ گرفتار








