بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برسلز ،پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی سعودی سفیر سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

برسلز(ممتازنیوز )بیلجیم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین ،بلیجیئم اورجرمنی کے لیے سعودی عرب کے سفیرخالد جندان سے ملاقات کی ،ملاقات میں پاکستان اورسعود ی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔