بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی؛ سکول وین میں ڈیزل لیکیج کے باعث آگ لگ گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں سکول وین میں ڈیزل لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وین بچوں  کو لے کر سکول جارہی تھی کہ ڈیزل لیک ہونے پر آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، واقعہ میں سکول کے بچے اور ڈرائیور محفوظ رہے ۔