بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد 30 پوائنٹس کی معمولی تیزی دیکھی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ 100 انڈیکس بڑھ کر 45 ہزار 32 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔