بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی نے خواجہ سرا کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دیدی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خواجہ سراو کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خراجہ سرا کرکٹر ” ڈینیئل میک گیہی“ آئی سی سی کے انٹر نیشنل کرکٹ میچ میں شرکت کر کے تاریخ رقم کرنے کیلئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں ۔کینیڈا کے سکواڈ کے رکن کے طور پر، ڈینیئل میک گیہی 2024 خواتین کے T20 ورلڈ کپ کے سفر پر ایک اہم کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔میگ گیہی ویمن ٹی ٹوینٹی میں حصہ لیں گی جیسا کہ وہ آئی سی سی کی جانب خواجہ سرا کیلئے قائم کردہ معیارپر پورا اترتی ہیں۔