اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ کا جادو غیرملکی سفیروں پر اثر دکھانے لگا، امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی قونصل جنرل بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا نکلیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل انہوں ںے انتہائی پرجوش انداز میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
Good luck today, team Pakistan. Go Green! 🇵🇰 #INDvsPAK #AsiaCup2023 pic.twitter.com/JdD8iJMSh5
— U.S. Consulate General Lahore (@USCGLahore) September 2, 2023
ویڈیو میں انہیں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، وہ مزید قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہیں۔









