شاہین نے پہلا شکارکرلیا اسلام آباد(ممتازنیوز) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا جاری ہے۔ بارش کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوتے ہی شاہین شاہ نے پہلے اور میں روہت شرما کو بولڈ کردیا۔