بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشیا کپ: شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ورات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے روہت شرما کو 11 اور ورات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔