بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹرز کی شاپنگ، تصاویر وائرل

کراچی میں جنوبی افریقہ اور پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں کی شاپنگ کرتے ہوئے تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

تصویر/ اسکرین گریب

اس شاپنگ کا اہتمام پی سی بی کے ویمن ونگ نے کیا۔

دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آرام پر ہیں۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔