بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنگلہ دیش کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

لاہور(ممتازنیوز )بنگلہ دیش نے ایشیاکپ سپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کرلیا،بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے کہاکہ پہلے بیٹنگ کرکے اچھاٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ،پاکستانی کپتان بابراعظم نے کہاکہ اگر ہم ٹاس جیتتے کوپہلے بیٹنگ کرتے ،قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ،محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کوقومی ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔