اسلام آباد(ممتازنیوز )سینئرصحافی واینکرپرسن حامد میرنے ڈالر کی قدر کم ہونے پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ڈالر فروش شدید مشکلات کا شکار، اسلام آباد میں کوئی 280 روپے میں بھی ڈالر خریدنے کو تیار نہیں،پیر کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں حامد میر نے کہاکہ
ڈالر فروش 270 کی آوازیں لگا رہے ہیں اور عوام الناس مفت مسکراہٹیں نچھاور کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں ڈالر فروشوں کا بہت برا انجام ہوا ہے
ڈالر فروش شدید مشکلات کا شکار، اسلام آباد میں کوئی 280 روپے میں بھی ڈالر خریدنے کو تیار نہیں ڈالر فروش 270 کی آوازیں لگا رہے ہیں اور عوام الناس مفت مسکراہٹیں نچھاور کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں ڈالر فروشوں کا بہت برا انجام ہوا ہے pic.twitter.com/smqe42Euf0
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 11, 2023









