بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیلجیئم میں پاکستانی سفیرسے ٹیکس پاک کے سی ای او اور فلپائنی سفیر کی الگ الگ ملاقاتیں

برسلز(ممتاز نیوز)بیلجیئم میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے ٹیکس پاک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بائوڈن ڈئیلکور نے ملاقات کی، اس موقع پر آمنہ بلوچ نے پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں ٹیکس پاک کی خدمات کو سراہا ۔فریقین نے آنے والے دنوں میں قریبی طور پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

 

دریں اثناء آمنہ بلوچ سے برسلز میں فلپائن کے سفیر جیم وکٹر بی لیڈانے بھی ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے سفارتخانوں کے درمیان تعمیری رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔