بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے،سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے ،سینیٹر رانا مقبول ایک بہترین سیاسی ورکر اور پارلیمنٹرین تھے،‏سینیٹر رانا مقبول احمد نے پولیس سروس کی وجہ سے فوجداری قوانین سے متعلق بہترین قانون سازی بھی کی،رانا مقبول احمد مارچ 2018 سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبینیٹ سیکٹریٹ کے چیئرمین بھی رہے۔