بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برسلز،پاکستانی سفیر سے اسلام آباد کےلئے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

برسلز(ممتاز نیوز) بیلجیئم میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے پاکستان کےلئے بیلجیئم کے سفیر چارلس ڈیلونج نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات و تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے اس سال پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔