بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر راجہ راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنماکرنل (ر)اجمل صابرراجہ9 مئی کے واقعات کے کیس میں راولپنڈی سے گرفتارکر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اجمل صابرراجہ کو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر9مئی کوکمیٹی چوک میں پرتشدداحتجاج،توڑپھوڑکےالزامات ہیں۔
پولیس کے مطابق اجمل صابرراجہ کوکل عدالت پیش کرکےجسمانی ریمانڈ حاصل کیاجائےگا ۔