مستونگ، گاڑی کے قریب دھماکہ، حافظ حمداللہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

کوئٹہ (ممتازنیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو … Continue reading مستونگ، گاڑی کے قریب دھماکہ، حافظ حمداللہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل