کولمبو : ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔
کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کافیصلہ کیا ۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ فلڈ لائٹس میں بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے اس لیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ۔
بنگلادیش سے مقابلے کیلئے بھارتی ٹیم میں آج 5 تبدیلیاں کی ہیں۔









