اسلام آباد(ممتازنیوز )چیف جسٹس بندیال نے سینئروکیل ایس اے رحمان سے کہاکہ ہماری بار میں بڑے عمدہ وکیل ہیں عام کیسز کے مقدمات لینا اور فیس کی پرواہ نہ کرنا ،حافظ صاحب آپ کا شمار ان وکلاء میں ہوتا ہےجنہوں نے ان لوگوں کے کیسز بھی عدالتوں میں لڑے جن کے لیے وکیل کو بھاری فیس ادا کرنا مشکل تھا،سینئروکیل حافظ ایس اے رحمان نے کہاکہبہت بہت شکریہ آپکا
چیف جسٹس بندیال کا سینئر وکیل ایس اے رحمان سے مکالمہ








