بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ،مسلم لیگ(ن) کا کل ہم یوم نجات منانے کااعلان

لندن: پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمر عطا بندیال نے جاتے جاتے لاڈلے کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تاڑر نے کہا ہے کہ ہماری لیڈر شپ تو بھگت چکی ہے، انہیں یہ نہیں پتا ہمارے زیادہ تر کیسز کا پہلے ہی میرٹ پر فیصلہ ہو چکا ہے۔

عطا تاڑر نے کہا کہ نواز شریف و دیگر نے توشہ خانہ سے تحائف لے کر بیچے نہیں، عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں۔