ایشیا کپ فائنل؛ سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔