سعودی عرب کے قومی دن پر اسٹار فٹ بالر کرسٹینا رونالڈو نے سعودی انداز اپنا لیا۔
روایتی عرب لباس پہنے اور تلوار ہاتھ میں لیے رونالڈو نے سعودی عرب کے قومی دن کو یادگار بنا دیا۔
All together ✊
For one flag 🇸🇦" We Dream, and Achieve 💚 " pic.twitter.com/r6ra5azFqA
— AlNassr FC (@AlNassrFC_EN) September 21, 2023
سعودی عرب 23 ستمبرکو اپنا 93 واں یوم الوطنی منا رہا ہے، جبکہ رونالڈو نے سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد بھی دی۔
سعودی فٹ بال کلب النصر کے کھلاڑیوں کے ہمراہ رونالڈو نے روایتی عرب پہن کر اور تلوار پکڑ کر عرب روایات کے مطابق رقص کیا۔









