قومی ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ اب وہ شاہین آفریدی کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دیں گے۔
ایکس (ٹوئٹر ) پر ثقلین مشتاق نے شاہین آفریدی کے ہمراہ ٹریننگ سیشن کے دوران سے لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی۔
Many congratulations @iShaheenAfridi on your wedding. Remember I am not only your coach in the ground, now I will be mentor guide and coach to pass my experience on how to be a great husband . Missed you all today but my Duaas are with you and the families . Love always ❤️ pic.twitter.com/ef44BIuOMu
— Saqlain Mushtaq (@Saqlain_Mushtaq) September 21, 2023
ثقلین مشتاق نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ شاہین شادی کی مبارک ہو لیکن یہ یاد رکھنا کہ میں صرف گراؤنڈ میں آپ کا کوچ نہیں رہا، اب میں ایک مینٹور اور کوچ کے طور پر آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا، وہ تمام دن یاد آتے ہیں لیکن میری دعائیں آپ کی اور آپ کی فیملی کے ساتھ ہیں۔









