بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ بھارتی روپے برآمد

کسٹمز نے کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ بھارتی روپے برآمد کرلیے۔

کسٹم ذرائع کے مطابق کتابوں پر مشتمل پارسل غیر ملکی کوریئرکمپنی سے نیپال کیلئے بک کیا گیا تھا۔

کسٹمز ذرائع نے بتایا کہ پارسل کوچیک کیا تو کتابوں کو کاٹ کر اس میں بھارتی کرنسی چھپائی گئی تھی، کرنسی اسمگلنگ کیلئے اس طرح کا طریقہ پہلی بار سامنے آیا ہے۔