لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سمیر کھوسہ نے دلائل پیش کئے،فوادچودھری کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے سے متعلق مہلت طلب کی،عدالت نے مزید سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کردی ۔








