لاہور(ممتازنیوز ) سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے سانحہ نومئی سے متعلق عثمان ڈارکے انکشافات کی تائید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ نومئی کی منصوبہ بندی ایوان صدرمیں ہوئی، میٹنگ میں شاہ محمودقریشی، علی زیدی او دیگرلوگ موجو دتھے ،جی ایچ کیو کے اندرجانے کا فیصلہ ہوا تھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نومئی سے پہلےمیٹنگ میں موجود تھا، عثمان ڈارسے دو سے تین مہینے پہلے بات ہوئی تھی،میںنے ان سے کہاتھا جو بات ہےبتادیں ۔ انہوں نے کہاکہ سافٹ ویئراپ ڈیٹ نہیں ہوا۔








