بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان کو ہٹا دیا گیا 

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان بابر حیات کو ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عہدے سے ہٹانے کے بعد بابر حیات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

یاد رہے کہ بابر حیات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے آفیسر ہیں۔