ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ دھرم شالا(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ورلڈکپ کا یہ میچ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔بنگلہ دیش نے چند روز قبل دھرم شالا میں افغانستان کو ہرا دیا تھا۔
دھرم شالا(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ورلڈکپ کا یہ میچ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔بنگلہ دیش نے چند روز قبل دھرم شالا میں افغانستان کو ہرا دیا تھا۔