بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

حیدرآباد دکن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں بھی ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، کوسن راجیتھا کی جگہ اسپر مہیش ٹھیکسانا کو شامل کیا گیا ہے۔