بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں رہے

کراچی: جناح ہسپتال سے لکی اسٹار جانے والے پل پر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سرکاری ملازمین سے 71 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی۔

پولیس کے مطابق رقم کار کی ڈگی میں رکھی ہوئی تھی۔

واردات چھ سے زائد موٹرسائیکلوں پر سوارملزمان نے کی۔

ملزمان نے سرکاری دستاویزات اور قیمتی اشیاء بھی چھین لیں۔