بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ورلڈکپ : نیوزی لینڈکیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ، پہلی گیند پر وکٹ گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے  11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلادیش کی پہلی وکٹ پہلی ہی گیند پر گرگئی

چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔