اسلام آباد(ممتازنیوز)سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین نے وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں کہاہے کہ پاکستان میں ہر کچھ عرصے بعد یہ بخار چڑھتا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ لیکن حالیہ معاملے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے۔
اسرائیل-حماس جنگ: ‘پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے، مشاہد حسین سید








