اسلام آباد: ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ہنڈا نے صارفین کیلئے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار کی کمی کر دی ہے۔ ہنڈا نے 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 اور 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا ۔موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کا 18 اکتوبر سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بڑی کمی








