بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مخلوط حکومت بننا پاکستان کیلئے اچھا شگون ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت بننا پاکستان کےلیے اچھا شگون ہوگا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تمام جماعتیں مل کر چلیں تو ملک کا فائدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ماضی میں بھی اچھا تجربہ رہا ہے۔