نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے دورہ کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے ۔
اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان (illizat ahmetjan )، دیگر چینی اعلیٰ حکام اور چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے دورہ کے بعد پاکستان روانہ۔
اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان (illizat ahmetjan )، دیگر چینی اعلیٰ حکام اور چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔#PakPMinChina#BRI10Years… pic.twitter.com/A4AQ0sVWI9
— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) October 20, 2023








