بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی کے بعدواپس مری پہنچ گئے 

مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی کے بعدواپس مری پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف پیرکو لاہورسے مری پہنچے تھے جہاں سے منگل کواسلام آبادپہنچے اور ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سرنڈر کرنے کے لئے احتساب عدالت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ۔بعدازاں وہ واپس مری کے لیے روانہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف 26 اکتوبر تک مری میں قیام کریں گے ۔