بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبر پختونخوا: غیر ملکیوں کے انخلا کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم

خیبر پختونخوا میں وزارت داخلہ کی جانب سے صوبے میں مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا، جس میں گریڈ 17 سے کم کوئی بھی افسرتعینات نہیں ہوگا۔

دستاویز میں بتایا کہ مقصد غیرملکیوں کے انخلا کے فیصلے پرعملدرآمد کرانا ہے، کنٹرول روم کل سے فعال کر دیا جائے گا۔