بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہدخاقان کو ایئرپورٹ پر روکے جانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(ممتازنیوز) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کو چندروزقبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شاہدخاقان عباسی کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہونے پر روکاگیاتھا۔انہیں چین جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روکاگیاتھا تاہم ایف آئی اے افسران نے اعلیٰ حکام سے رابطے کے بعدانہیں جانے دیا۔